Ye Dolat Bhi Le Lo Ye Shorat Bhi Le Lo
یہ دولت بھی لیلو یہ شہرت بھی لیلو
بھلی چھین لو مجھ سے میری جوانی
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچ کا سانون
وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
کڑی دھوپ میں اب اپنے گھر سے نکلنا
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑنا
وہ گڑیا کی شادی پے لڑنا جھگڑنا
وہ جھونلوں سے گرنا اور گر کے سنبھلنا
وہ پیتل کی چھنوں کے پیارے سے تحفے
وہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشان